Suggestions

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

Poonam

Wordpress Developer

Bill Gates

C & C++ Developer

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

ن لیگ ایک بار پھر خواتین پر کیچڑ اچھالنے کی سیاست کررہی ہے

دو ٹکے کی ریلوکٹی صحافن کی جیالوں نے قیمت بڑھادی ،

جیالوں اور پٹواریوں کی لڑائی جاری 😂 ویسے وہ جیالے کہاں ہیں جو کل تک ن لیگ کے ساتھ اتحاد حامی اور ڈینفڈ کرتے تھے ، وہ کہاں کھڑے ہیں؟

یہ وضاحت دینے کی ضرورت نہیں جو بھونکیں وہ کتے ہی ہیں ۔

میرے جیالو دیکھ لو ہمارا اصل حریف ن لیگ ہی ہے یہ ہر دور میں نئے طرح کے وار کرتے ہیں پیپلز پارٹی پر

اگر چیئرمین نے پیپلز پارٹی کے خلاف بولنے والوں کو بھونکنے والا بولا ہے تو چیئرمین کو صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں تن کے رکھو چیئرمین صاحب اب کوئی رعایت نہیں ۔

تمام عاشقانِ رسول اللّٰہﷺ کو ولادتِ باسعادت آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفیٰﷺ بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ ربیع الاول کی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے آمین ۔

جو بھونکتا ہے اسی کو غصہ آیا ہے 😂

اب یہ بات کلئیر ہوگئی ہے کہ پٹواریوں کا چی گویرا ، آئ ایس آئ کے فیض حمید سے ڈر کے لندن میں چھپ گیا تھا ۔۔ 😆

شمع جونیجو مریم نواز کی پیڈ صحافی بننے کے چکروں میں ہیں

جب صحافت کی جگہ لفافت کروگے تو یہی ہوگا

بال ہیں شہیداں دے نال ہیں شہیداں دے

شہیدوں کا وارث ❤️🖤💚

فیس بکی پوسٹوں سے بنی ہوئی لیڈر 😂

صدر زرداری 150 ڈالر فی بیرل ریٹ میں 100 روپے لیٹر پٹرول دیتا تھا وہ کرپٹ تھا جبکہ عمران نیازی 75 ڈالر فی بیرل میں 137 کا بیچے تو وہ ایماندار ہے

وفاقی اور صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کون ہے؟ میں سمجھتا تھا خورشید شاہ صاحب سے بڑا کوئی فرینڈلی اپوزیشن لیڈر نہیں لیکن شہباز شریف نے تو انکا بھی ریکارڈ توڑدیا ۔ مک مکا سیاست

ن لیگ کرپشن بچا رہی ہے ، پیپلز پارٹی سندھ حکومت کے مزے لے رہی ہے ، اور عوام کو تحریک انصاف کے سہارے چھوڑ دیا ہے ،