Suggestions

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

Poonam

Wordpress Developer

Bill Gates

C & C++ Developer

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

(اے حبیب!) آپ فرما دیں: اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو تب اللہ تمہیں (اپنا) محبوب بنا لے گا اور تمہارے لئے تمہارے گناہ معاف فرما دے گا، اور اللہ نہایت بخشنے والا مہربان ہے۔ (سورۃ آل عِمْرَان، 3 : 31)

اور جب اُن سے کہا جاتا ہے کہ تم اس میں سے (راہِ خدا میں) خرچ کرو جو تمہیں اللہ نے عطا کیا ہے تو کافر لوگ ایمان والوں سے کہتے ہیں: کیا ہم اس (غریب) شخص کو کھلائیں جسے اگر اللہ چاہتا تو (خود ہی) کھلا دیتا۔ تم تو کھلی گمراہی میں ہی (مبتلا) ہو گئے ہو۔ (سورۃ يٰس، 36 : 47)

اوقات نہیں آنکھ سے آنکھ ملانے کی . اور کچھ لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں. 🥰👌🥰