Suggestions

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

Poonam

Wordpress Developer

Bill Gates

C & C++ Developer

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

اللہ پاک زرتاج گل کی آخرت اچھی کرے۔۔😁

یہ پاکستان کی جمہوریت اور خودمختاری کا جنازہ ہے

congratulations

شکر ہے شیرازی مزارِی کی بیٹی جلد ہی نیازی سرکار کو سمجھ گئی ورنہ عمران نیازی تو کہہ کہہ کر تھکتا ہی نہیں تھا اچھے دن اۓ گئے ۔۔ اللہ کرے باقیوں کو بھی جلد ہی سمجھ آجائیں

یہ سکھرکا علاقہ صالح پھٹ ہے ،2018 کے انتخابات کے دوران پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خوشید شاہ یہاں ایک کارنر میٹنگ کےلیے پہنچے تھے .یقین جانیے اس حلقے کے لوگ سید خورشید شاہ صاحب کے دیوانے ہیں یہی وجہ ہےکہ وہ آج تک کوئی الیکشن نہیں ہارے۔ انہیں دوسال بعد جیل سے رہائی مبارک ہو۔

میرے پاس شکریہ ادا کرنے کے الفاظ نہیں ہیں ۔ سچ کہنے والے نہ کبھی پہلے جُھکے ہیں نہ کبھی جُھکے گیں۔ انشاء اللہ

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کی سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کرلی ہے تمام جیالوں اور جمہوریت پسندوں کو مبارک ہو ❤✌

تمام پی پی پی قیادت جیالوں اور جیالیوں کو پی پی کہ سنیر رہمنا سید خورشید شاہ صاحب کی ضمانت مبارک ہو نیازی سرکار نے نیب گٹھ جوڑ کر کے خورشید شاہ کو دوسال قید میں رکھ کر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا نیب ان دو سالوں میں ایک بھی ثبوت عدالت میں پیش نہیں کر سکتی

ہم زندہ رہیں گے تو آٹے چینی کی بات کریں گے۔۔؟ میں وزیراعظم، ڈی جی ISI اور صدر سمیت سب مل چکا ہوں،مگر کہیں کوئی شنوائی نہیں ہوتی۔ مجھےآنےوالے واٹس ایپ پیغامات اگر آپ کو بھیج دوں تو آپ کو حقیقت کا اندازہ ہوجائے۔ عوام ہم سے شدید نفرت کررہے ہیں۔ راجن پور سےپی ٹی آئی ممبر قومی اسمبلی۔

اللہ رب العزت صحت و تندرستی عطا فرمائے

عمران نیازی تو کہتا تھا طالبان بدل گئے ہیں

Thanks bro 🙏

Crimes of Former President ✔️CPEC ✔️Pak-Iran Gas Pipeline ✔️NFC Award ✔️18th Amendment ✔️Aghaz-e-Huqooq Balochistan ✔️Identity to Pashtoon by KPK ✔️BISP ✔️Land to Farmers ✔️Jobs to Jobless ✔️Freedom of Expression

اس شمع نے تو میرا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے

فاطمہ جناح سے لے کر آج تک ملک دشمنی کے فتوے دینے والے ہر دور کہ اندر آمریت کی شکل میں تم جیسے دلال اور ضمیر فروش چند طاقتوروں کہ ساتھ مل ہر محب وطن پاکستانی کو غدار قرار کب تک دیتے رہے گئے قوم کی بیٹیوں کو ڈالروں کے عوض بیچنے والے اگر تم نزدیک محب وطن ہیں تو لح دی لعنت ہے تجھ پر

پی وائی او کشمیر کے مرکزی سیکریٹری جنرل کامریڈ ببرک خان صاحب کا پارٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر جناب چوہدری یاسین صاحب کی رہائی اور مہنگائی کے خلاف پریس کلب راولاکوٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب

ہر روز یہ حقیقت مزید عیاں ہوتی جاتی ہے کہ پاکستان میں آج بھی صرف دو طرح کا ووٹر ہے، ایک وہ جو بھٹو کو ووٹ دیتا ہے، دوسرا وہ جو بھٹو کو ووٹ نہیں دیتا۔۔

تیری یاد عبادت میری میں ہنجواں دی کراں تسبی جئیے بھٹو جیو جیالو ❤🖤💚💕💕

اللہ رب العزت صحت و تندرستی عطا فرمائے