Suggestions

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

Poonam

Wordpress Developer

Bill Gates

C & C++ Developer

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

آج جو نمبر پارلمینٹ ھاٶس میں دکھائے گئے اتنے لوگ وہان موجود ہی نہیں تھے محسن داوڑ نے تحقیقات کا مطالبہ کردیا

میرے نام کے ساتھ کچھ بھی لکھ لیں لیکن پی ٹی آئی نہ لکھیں ایم این اے عامر لیاقت 🙈👇

خورشید شاہ صاحب کو کسی جرم کی سزا نہیں مل رہی تھی بلکہ انکو پیپلز پارٹی سے وفا٬ عوام٬ جمہوریت پسندوں اور پارلیمان کو وقار دینے کی سزا دی جا رہی تھی٬ چوھدری قمر زمان قائرہ

“Woh qaidi thi,Woh qaidi thi, Zindanou ki, Aiyaroun ki, Sardaron ki, Generalo ki, Ghadaron ki, Woh bhayanak sapna aamir ka Woh daria des samandar thi Jo terey mere andar thi Woh sohni mitti sindhri ki Woh larki lal qalandar thi Woh larki lal qalandar thi!”💔

دو سال سے زیادہ پ پ پ رہنما ایم ایم ای سید خورشیداحمد شاھ کو جیل مین رکھا گیا اس عرصے مین کوئی بھی کیس ثابت نہین ہو سکا

ملتان بازی لے گیا۔۔۔

سالگرہ کی بہت بہت مبارک شاہ جی

التماسِ دعا برائے شفاعتِ کُلّی رُوح الامین سید پِسر خواجہ معین الدین سید جس کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو + آیا ہے۔ کریم اللہ بحقِ محمؐد و آلِ محمدؐ چھوٹے سید کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔۔ 🙏🙏

مبارک پاکستانيو!! مھنگاٸی کی عالمی رینکنگ میں پاکستان دنیا کو چوتھا او خطے کا پہلا ملک بن گیا (لعنت ایسی تبدیلی پے)

مولا سلامت رکھے چھوٹی بی بی کو

”اسلام ہمارا دین ہے اور ہمارا دین ہمارے لیے بہترین ضابطٸہ حیات ہے۔ اسلام امن محبت اور بھاٸی چارے کا دین ہے، ہمارا دین ہمیں ہمت اور طاقت دیتا ہے سخت سے سخت اور طاقتور دشمن سے لڑنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ “

سندھ کے عوامی وزیراعلی کا دبنگ اعلان”کم سے کم 25 ہزار تنخواہ کے اعلان پہ عمل نا کیا گیا تو حکومت کسی اور مد میں پیسے کاٹ کے مزدوروں کو پیسے دئیے جائیں گے”🇱🇾🤞 Proud of u

33 سال پہلے، میاں صاحب 'جاگ پنجابی جاگ' جیسے نعرے خود لگاتے تھے- اب اپنے من پسند صحافیوں کا استعمال کر رہے ہیں 🤦‍♂️🤦‍♂️😭😭😭

اور نماز نیند سے بہتر ہے❤️ ❤️

حق اور سچ کی جیت ❤✌👇 سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق اپوزیشن لیڈر سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ صاحب کی ضمانت منظور کرلی💪💪💪

ضمانت مبارک، جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر۔