Suggestions

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

Poonam

Wordpress Developer

Bill Gates

C & C++ Developer

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

کسی نے مجھ سے پوچھا کہ سارا دن نواز شریف کے پوسٹیں کرتے رہتے ہو کتنے پیسے ملتے ہیں تو میں نے اسے جواب دیا کہ میں نواز شریف کا مقروض ہوں قرض اتار رہا ہوں (Please Follow Back) 👈

محسن پاکستان میاں نواز شریف

نہ ڈرنے والا نہ جھکنے والا نہ بکنے والا

ڈاکٹر ۔مریض کی آنکھیں چیک کرتے ھوئے کیا تم پی ٹی آئی سے ہو ؟ مریض فخر سے ھاں لیکن آپ کو کیسے پتا چلا ڈاکٹر ۔اتنی مہنگائی کے باوجود تماری آنکھوں میں شرم و حیا زرا بھی نہیں 😁😄

امت مسلمہ کے دو عظیم لیڈر

ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا تا

جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے

میں اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑتا ہوں

یوتھ میڈیا ٹیم کو میرا سلام نواز شریف

کام کا رہبر دھرتی کا بیٹا

یہ وقت انشاءاللہ بہت جلد آنے والا ہے

پاکستان میں سڑکوں کے جال بچھانے والا صرف نواز شریف

انشاءاللہ چوتھی بار بھی وزیراعظم نواز شریف ہوں گے

ماشاءاللہ وزیراعظم پاکستان

جو پختہ ارادے نواز شریف صاحب کے تھے وہی پختہ ارادے آج مریم نواز کے ہیں ان دونوں میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا اللہ پاک انکے عظیم اور پختہ ارادوں مین جان ڈالے اور ان کو سلامت رکھے تا قیامت رکھے آمین