Suggestions

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

Poonam

Wordpress Developer

Bill Gates

C & C++ Developer

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

شہادتوں کے علم جب بلند ہوجائیں تو جہاں میں رسوا یزید ہوتے ہیں عظیم باپ کی بیٹی بتا گئی شوکت حسین والے ہمیشہ شہید ہوتے ہیں چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا سانحہ کارساز میں شہید ہونے والے شہداء کو خراج عقیدت

فانوس بن کے جن کی حفاظت هوا کرے، وه شمع کیسے بجهے جسے روشن خدا کرے

PPP

اڳوڻي صوبائي وزير ايم پي اي فراز ڏيرو پاران ٽنڊو آدم شهر ۾ شروع ڪپرايل ترقياتي ڪمن جو سلسلو جاري امام بارگاھ شاھ نجف چانهيا پاڙي ۾ شروع ڪرايل سي سي پيور جو ڪم مڪمل

جشن عید میلاد النبی آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو ❤

آپ سب کو میری طرف سے جشن عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو ❤

مصطفی جان رحمت پے لاکھوں سلام @

تمام عالم اسلام کو عیدمیلادالنبیﷺ مبارک ہو آمد مصطفیﷺ مرحبا صوبائی وزیر سندھ جنگلات تیمور تالپر

💙💙💙

Mir Hakim Mahmood Choudhry 💙 Named after my late maternal uncle Mir & my late paternal grand father Hakim Ali Zardari. 10.10.21

پاکستان کا روشن مستقبل ♥️

جب تک نہ جلیں گے دیپ شہیدوں کے لہو سے ، کہتے ہیں کہ جنت میں چراغاں نہیں ہوتا - ملک میں شمع جمہور کی خاطر قربانی دینے والے شہداء کارساز کے 14 ویں یوم شہادت پر، پاکستان پیپلز پارٹی آج باغ جناح کراچی میں انہیں خراج عقیدت پیش کر رہی ہے- ❤️🖤💚

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کیسے طے ہوتی ہے فرانزک آ ڈٹ کرائیں بڑے بڑے مافیاز کے نام سامنے آئیں گے۔ رہنما پیپلز پارٹی حیدر زمان قریشی

لائیو: شہدائے کارساز کے 14 ویں یوم شہادت کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا باغ جناح کراچی میں جلسہ عام

شہداء کارساز کو سلام⁦❤️

صوبائی وزیر بالدیات سندھ جلسہ گاہ پہنچ گئے.

شہداء کارساز کو سلام

..✌🚩✌ پی ایس ایف سندھ کی جہدوجد کو سرخ سلام

شھیدوں کی پارٹی کے عظیم پرچم کو اٹھا کر کارساز کے شھداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیئے کراچی کو روانہ ہوا

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی پوری زندگی آمریت کے خلاف اور پاکستان کو جمہوری ریاست بنانے میں گزاری۔ سانحہ کارساز کے شہدائے جمہوریت اسی جدوجہد کی روشن علامت ہے۔

18 اکتوبر 2007 سانِحہ کارساز کے شہداء کو 14 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت اور سلام پیش کرتا ہوں یا اللہ یا رسول 🇱🇾 بینظیر بے قصور 🇱🇾