Suggestions

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

Poonam

Wordpress Developer

Bill Gates

C & C++ Developer

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

Keep reading. It’s one of the most marvelous adventures that anyone can have!

بہت ہو گئی اس نااہل حکومت کی بدمعاشی، اب ہمیں اپنے حق کیلئے باہر نکلنا ہوگا۔۔ہمیں تاریخی مہنگائی اور اس چور حکومت کیخلاف آواز بلند کرنا ہوگی نہیں تو یہ ظالم حکومت غریبوں کا جینا مشکل کر دے گی

شاہ محمود قریشی کہتے ہیں ہمارے معاشی ماہرین طالبان حکومت کی مدد کریں گے۔۔۔ان وزرا کے ہوتے ہوئے ہمیں کامیڈین کی ضرورت نہیں، روزانہ یہ لوگ زبردست لطیفے سناتے ہیں۔۔۔

خدا کا واسطہ ہے نیازی صاحب مہنگائی کا نوٹس لینا چھوڑ دیں، مہنگائی خود بخود قابو میں آ جائے گی۔۔ آپکے نوٹس لینے کا مطلب ہے “میری ATMs لوٹ لو جتنا لوٹ سکتے ہو”

نااہلوں نے پنجاب کے ہر شہر میں کرفیو نافذ کر دیا۔۔تحریک لبیک کے مارچ سے کسی کو تکلیف ہو نہ ہو مگر حکومت نے عوام کو ذلیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔۔۔126 دن ڈی چوک پر ناچ گانا کرنے والوں کو آج دوسروں کے احتجاج سے تکلیف ہو رہی ہے

A true leader has the confidence to stand alone, the courage to make tough decisions, and the compassion to listen to the needs of others!

Trending People/Mentions/Users in Pakistan on 22-Oct-21, 12:46:46 🥇 🥈 🥉 4 5 6 7 8 9 10

جمشید چیمہ NA-133 میں الیکشن لڑنے جا رہے ، مجھے ترس آتا ہے ان پر کہ عوام کو کونسی کارکردگی بتائیں گے؟ ان کی بدترین شکست کی میں پہلے ہی پیش گوئی کر دیتی ہوں

عمران خان کی کامیاب خارجہ پالیسی پاکستان کو لے ڈوبی۔۔پاکستان کا نام آج بھی گرے لسٹ میں برقرار۔۔۔جب تک یہ نااہل نہیں جائے گا پاکستان کے ساتھ ایسا ہی ہوتا رہے گا

مبارک ہو پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگا ترین ملک بن گیا۔۔۔نیازی کچھ عرصہ اور وزیراعظم رہا تو پاکستان پہلے نمبر پر بھی آ سکتا ہے۔۔۔

In the last 3 years, prices of every commodity used by common Pakistani has increased manifold. From medicines, to food items, to fuel and, to electricity, has left nothing in the reach of common Pakistanis

اینکر عاصمہ شیرازی کیخلاف پی ٹی آئی کی جانب سے چلائی جانے والی مہم کی شدید مذمت کرتی ہوں۔۔۔

عوام کی نمائندگی صرف ن لیگ کرتی ہے، اگر پی ٹی آئی نمائندگی کر رہی ہوتی تو یہ اپنے وزرا کو نیب آرڈیننس کے زریعے این آر او نہ دیتی۔۔۔

جنتر منتر سے مہنگائی نہیں مرتی!

جنتر منتر سے مہنگائی نہیں مرتی!

خورشید شاہ صاحب کو لمبے عرصے بعد ضمانت مبارک ہو۔۔۔

آگ لگانے کیلئے اکیلی یہ سیلفی ہی کافی ہے

پاکستان کے 74سالوں میں پی ٹی آئی کی حکومت کرپٹ ترین حکومت ہے جس نے رنگ روڈ شروع ہونے سے پہلے اس میں پیسے کمائے، بی آر ٹی میں بھی اربوں کا چونا لگایا۔ آٹا، چینی اور ادویات میں بھی دیہاڑیاں لگائیں