Suggestions

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

Poonam

Wordpress Developer

Bill Gates

C & C++ Developer

Jessica William

Graphic Designer

John Doe

PHP Developer

INDIA IS NOT APPLICABLE! OF "HANDLING "SUCH INTERNAL"DISTURBANCES" ALONE! FROM THE DAY ONE FOREIGN "ACCOMPLICES" ARE EQUALLY RESPONSIBLE FOR ALL ATROCITIES! IN KASHMIR! INDIANS ARE HAVING DIRECT SUPPORT OF ISRAEL AND OTHERS! SO WHOM TO ASK FOR HELP? IT IS HELP YOURSELF FORMULA!

یوتھیا بھلے گلی محلے کا آوارہ، ہڈ حرام، جاہل اور بدتمیز ہو یا گورنر سٹیٹ بینک۔ ذہنی سطح دونوں کی ایک جیسی ہی ہوتی ہے۔ اقوال ڈپٹی

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف V8گاڑی کو وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے ایف ٹین مرکز میں آگ لگ گئی ،مولانا گاڑی میں موجود نہیں تھے ،آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔

HI کسی لگ رہی ہوں میں ؟

ماشاءاللہ مرشد کا تازہ دیدار 💚

جو کچھ پاس ہے اس کی قدر کریں، اور اس میں خوش رہنے کی کوشش کریں۔چیزوں سے بھرا کمرا ہو یا پھر بیگ، الجھا دیتے ہیں۔دماغ سوچوں سے الجھا ہویا دل، بے سکون کر دیتے ہیں۔ تو گنجائش بہتر ہوتی ہے۔

ہم 1999 میں سنا تھا کہ ہم نے نواز شریف کی سیاست ختم کر دی نواز شریف کی سیاست ختم کرنے والے خود ختم ہوگئے ، پھر 2018 میں سنا کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہوگی لوگ ووٹر یہ محسوس کرتے ہیں کہ پاکستان کو ایک ہی شخص ترقی دے سکتا ہے اور اس کا نام ہے میاں محمد نواز شریف ، سابق وزیر اعظم

*اگر انگریز پاکستان آجائیں اور یہ دیکھ لیں تو شاید کہ خود بہ خود ایمان لے آئیں کہ یہاں تو واقعی سارا سسٹم اللہ کے قدرتوں سے چل رہا ہے* 😃😂😂😂.

Sometimes You Just Have To Die A Little Inside In Order To Be Reborn As A Stronger & Wiser Version Of U Ur journey has been like this. & U hav survived all through with duas🤲🙏 from people who love you. Know that there r Millions & billions who love U.

عطا تارڑ کو این اے 133 لاہور سے ٹکٹ ملنے پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں شیخ رشید ملک چھوڑ کر فرار پیپل پارٹی اور ن لیگ ملکر پہلے مرحلے میں پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پیش کریں گئے زرالع فیسبک

سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی

"ووٹ کو عزت دو" جب تک پاکستان میں حقیقی جمہوریت نہیں آ جاتی، یہ ٹویٹ میری ٹائم لائن پر پن رہے گی۔ میاں نواز شریف صاحب نے اس قوم کو سیاسی شعور دیا ہے۔ متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں ❤🇵🇰

پوچھتے ھیں پاکستان کیسے 130 نمبر پہ آیا ؟ جب عدالتیں واٹس ایپ پہ بنیں جج واٹس ایپ پہ بھرتی ھوں فیصلے واٹس ایپ پہ موصول ھوں تو نمبر آخری ھی آتے ھیں حیرانگی والی کون سی بات ھے

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تکبر کرنے والے۔“ سلسله احاديث صحيحه 2398 الاخلاق والبروالصلة اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

کرنل لیاقت جنرل فیض کا اہم مہرہ تھا وہی ارکان اسمبلی عدلیہ نیب سینٹ الیکشن غرض کہ سب کچھ کرنل کے ذمہ تھا اب اس کے استعفےکےبعداورفیض کےتبادلےکےبعدنیازی بہت پریشان ہےاوراسےاپنامستقبل ڈوبتانظرآرہاہےکیوں کہ اپنی کارکردگی تو صفرہےامپائرکوساتھ ملاکرکھیل رہاتھا

مردان: وزیر اعظم کو بد دعائیں دینے کے لیئے مسجد میں شہری کا اعلان۔مہنگائی سے تنگ شہری نے مسجد میں اعلان کرتے ہوئے خواتین اور بچوں کو عمران خان کی حکومت سے جان چھڑانے کے لیئے بد دعائیں دینے کی استدعا خیبرپختونخوا حکومت نے مقدمہ درج کرلیا

جانی چیک کر زرا! پہلے ہم نے سوویت یونین کو شکست دی۔پھر ہم نے امریکہ کو شکست دی اور اب آج کل ہم کشکول لے کر ہارنے والے امریکہ سے بھیک مانگنے گئے ہوئے ہیں۔۔۔ کیسا رہا پلان؟ (از دیوار دوستاں)

صدر پاکستان مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ اور سینیئر نائب صدر شیخ آفتاب احمد ,مہننگائی کے خلاف مہم کے سلسلہ کی میٹنگ میں شریک

Blessings to you too, Muhammad. 🙏🙏🙏

"I believe in a quiet, strong and grounded leadership. I think some of the best leaders are those whose work is widely known and respected but who, themselves, are relatively unknown." -Rachael Chong, founder/CEO, Catchafire .

A quote I've kept with me since Natural Science 101 in 1999... "When one resource runs out, another presents itself."